gujratschoolvanaccident-17schoollchildrenkilled_5-25-2013_102435_l گجرات وین حادثہ:16بچے اور خاتون ٹیچرجاں بحق،5 زخمی

گجرات…گجرات میں اسکول وین میں گیس سلینڈر لیک ہونے سے آگ لگ گئی،خوفناک حادثے میں 16بچے اور ایک خاتون ٹیچر جاں بحق ہوگئے۔ وین کا ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔صبح سات بچے، اسکول وین نے بچوں کو گھروں سے لیا اوردرس گاہ کی جانب روانہ ہوگئی،بچے ہنستے کھیلتے اسکول جارہے تھے کہ اچانک قیامت ٹوٹی، وین کا سلینڈ رلیک ہوا اور دیکھتے ہی دیکھتے پوری گاڑی آگ کی نظر ہوگئی۔حادثہ اس وقت پیش آیاجب وین منگووال... [مزید]

Urdu News Pakistan

gujratschoolvanaccident-17schoollchildrenkilled_5-25-2013_102437_l گجرات وین حادثہ، نوازشریف و دیگررہنماوٴں کا والدین سے اظہار ہمدردی

اسلام آباد…گجرات کے نواحی قصبے منگووال میں اسکول وین میں آتشزدگی سے 19 بچوں کی ہلاکت پر مسلم لیگ ن کے صدر نوازشریف... [مزید]


karachi-policepassingoutprade_5-25-2013_102436_l شہید بے نظیر بھٹو ٹریننگ سینٹر رزاق آباد میں پاسنگ آوٹ پریڈ

کراچی…شہید بے نظیر بھٹو ٹریننگ سینٹر رزاق آباد میں 17ویں ایگلیٹ پاسنگ آوٹ پریڈ کا آغاز ہوگیا ہے۔اس پریڈ کے مہمان... [مزید]


gujratschoolvanaccident-17schoollchildrenkilled_5-25-2013_102435_l گجرات وین حادثہ:16بچے اور خاتون ٹیچرجاں بحق،5 زخمی

گجرات…گجرات میں اسکول وین میں گیس سلینڈر لیک ہونے سے آگ لگ گئی،خوفناک حادثے میں 16بچے اور ایک خاتون ٹیچر جاں بحق... [مزید]


Read More News From This Section

World Urdu News

CIA_5-25-2013_102400_l سی آئی اے کو خفیہ آپریشن سے ہٹاکر اصل کام پر واپس لانے کا فیصلہ

واشنگٹن…امریکی حکومت نے سی آئی اے کو ٹارگٹڈ کلنگ کے خفیہ آپریشنز سے ہٹاکر اْس کے اصل کردار جاسوسی کی طرف واپس لے... [مزید]


World-India-Weather-Heat18Kill_5-24-2013_102366_l بھارت میں شدید گرمی، مختلف علاقوں میں 18 افراد ہلاک

نئی دہلی … بھارت میں گزشتہ روز شدید گرمی کے باعث مختلف علاقوں میں 18 افراد ہلاک ہوگئے ہیں، محکمہ موسمیات آئندہ 2... [مزید]


World-USA-Drone-NewPolicy_5-24-2013_102354_l نئی ڈرون پالیسی تیار، دنیا بھرمیں حملوں کا کنٹرول پینٹاگون کو دینے کا فیصلہ

واشنگٹن … امریکی حکومت نے ڈرون حملوں سے متعلق نئی خفیہ پالیسی تیار کی ہے جس کے تحت دنیا بھرمیں ڈرون حملوں کا کنٹرول... [مزید]


Read More News From This Section

Sports Urdu News

IPLspot-fixingCSKbossGurunathARRESTED_5-25-2013_102438_l آئی پی ایل فکسنگ اسکینڈل؛ سری نواسن کے داماد کومیاپن گروناتھ گرفتار

ممبئی…آئی پی ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ سری نواسن کے داماد... [مزید]


sports-cricket-iplspotfixing-asadrauf-miapan_5-24-2013_102293_l اسپاٹ فکسنگ،پاکستانی ایمپائراسدروٴ ف سے آج پوچھ گچھ کی جائیگی

ممبئی…اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستانی امپائر اسد روف... [مزید]


Read More News From This Section

Showbiz Urdu News

Entertainment-bollywood-Yamlapagladewana2_5-24-2013_102285_l فلم ’یملا پگلا دیوانہ ٹو‘کے گانے’چھانگلی ہے چھانگلی ہے‘کی وڈیو منظرعام

ممبئی…این جی ٹی…بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار دھرمیندرا اور اُن کے صاحبزادے سنی اور بوبی... [مزید]


Entertainment-angrybirds-3dmovie_5-17-2013_101284_l اینگر ی بر ڈز پر اب تھر ی ڈی فلم بنا ئی جا ئے گی

ہیلسنکی …این جی ٹی …دنیا بھر میں ویڈیو اور مو با ئل گیم کھیلنے والوں کا دل جیتنے کے... [مزید]


Read More News From This Section

ELECTION 2013 Latest News

Pakistan-zardarinawazmeeting_5-22-2013_102031_l میاں صاحب کو ابھی سے وزیر اعظم سمجھتا ہوں،صدرزرداری

اسلام آباد…صدر آصف علی زرداری اور نوازشریف نے ون آن ون ملاقات کی ہے۔ ایوان صدر اسلام آباد میں چینی وزیر اعظم لی کی چیانگ کے اعزاز میں ظہرانے کے موقع پر ہونے والی ون آن ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے ملکی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ عام انتخابات میں مسلم لیگ ن کی کامیابی کے بعد دونوں رہنماؤں کے درمیان... [مزید]


بلوچستان میں حکومت سازی،ن لیگ مشکلات سے دوچار

لاہور…مسلم لیگ(ن)کیلئے بلوچستان میں حکومت سازی کا معاملہ گھمبیر ہو گیا،پارٹی ذرائع کے مطابقثناء اللہ زہری وزارت اعلیٰ کے عہدے کی دوڑ سے پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں۔پارٹی قیادت چنگیز خان مری کو وزارت اعلیٰ کیلئے نامزد کرنا چاہتی ہے،اور پختونخوا ملی عوامی پارٹی اور بلوچ قوم پرست جماعتیں بھی چنگیز خان مری کی... [مزید]


Read More From This Section

Science and Technology Urdu News

transformercostume_5-17-2013_101265_l ہالی ووڈ فلم ٹرانسفارمر سے متاثر ہو کر تیار کیا جانیوالا ڈرائیو سوٹ

نیویارک این جی ٹی… ہالی ووڈ فلم ٹرانسفارمر میں دکھائے جانیوالے دیوہیکل روبوٹس کے مداح... [مزید]


karachidengue_5-17-2013_101294_l کراچی میں ڈینگی کے مرض میں تیز ی، 113 افراد میں تصدیق

کراچی…کراچی میں ڈینگی کے مرض میں بھی تیز ی آگئی رواں سال اب تک 113 افراد میں ڈینگی کی... [مزید]


Read More News From This Section

Business Urdu News

Business-Pakistan-IMF-LoanReturn_5-24-2013_102377_l آئی ایم ایف کو ساڑھے38 کروڑ ڈالرکی واپسی،زرمبادلہ میں کمی کا خدشہ

اسلام آباد…پاکستان نے آئی ایم ایف کو مزید 38 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا قرض واپس کردیا ہے۔ ادائیگی... [مزید]


ہزار سی سی کی گاڑیوں کو سی این جی نہ دینے پر عمل در آمد25مئی سے ہو گا

پشاور…پشاور کے سی این جی اسٹیشنزمیں ایک ہزار سی سی سے زیادہ کی گاڑیوں کو سی این جی نہ... [مزید]


Read More News From This Section

Urdu Blog

4-1-2013_8574_l الیکشن کا موسم، سیاسی گہما گہمی

…سید شہزاد عالم… الیکشن شیڈول کا اعلان اور کاغذات نامزدگی کی وصولی کے ساتھ سیاسی جماعتوں نے الیکشن کی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ ہر بڑی سیاسی جماعت اس کوشش میں ہے کہ بڑی جگہوں پرجلسے اور عوام کا جم غفیر جمع کر کے اپنی سیاسی قوت کا مظاہرہ کیا جائے اور اپنے منشور کو عوام تک پہنچایا جائے۔ملک میں الیکٹرونک میڈیا... [مزید]


3-24-2013_8546_l کپتان کے بلے کی بلے بلے

…سید شہزاد عالم… 23 مارچ کے تاریخی جلسے نے نہ صرف لاہور بلکہ پورے ملک میں دھوم مچا دی ہے اورمخالفین کے دعووں کو غلط ثابت کردیا کہ کپتان کی سونامی ختم ہو گئی اور اگلے الیکشن میں پی ٹی آئی کوئی خاص کار کر دگی نہیں دکھا پائے گی ۔ کپتان کی واپسی نہایت شاندار انداز میں ہوئی اور اگر یہ کہا جائے کہ الیکشن مہم کا آغاز... [مزید]


Read More From This Section