سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی پارلیمٹینز سید نیر بخآری پریس کانفرینس گفتگو
دھاندلی کی۔بنیاد رانا ثناء اللہ کا بیان بنا
دوسرا چیف الیکشن کمشنر کا تین مراحل میں انتخابات
چیف الیکشن کمشنر کی کل کی پریس کانفرنس
پونچھ ڈویژن کے دو مرحلے دھاندلی کا نیا طریقہ
چیرمین بلاول بھٹو نے واضح موقف اپنایا
چیرمین نے متعلقہ ادارون میں جبر دوہرایا نہ جائے کا مطالبہ کیا
تشدد غنڈی گردی گئی
ریاست کے اندر ریاست کے صدر پر حملہ کیا گیا
میرپور ڈویژن ایل اے 9کا نتیجہ میں فتح پور ہوسٹل کوٹلی میں 90فی صد سے 94فی صد تک ہے
ایل اے 12کا نتیجہ ٹرن اوور 84,فی صد سے 99فی صد تک
پیپلز پارٹی سے جبری طور پر نشستیں چھینی گئیں
خیبر پختونخواہ میں پیپلز پارٹی مہاجر نشست جیتی
ایل 45 امیر مقام جاوید عباسی کیپٹن صفرر اپنے حلقوں میں ہار گئے
ایل۔اے 45 مسلم لیگ ن کو شکست ہوئی
حکومت بنانا چیف الیکشن کمشنر کا کام نہیں
کل پیپلز پارٹی میں جئے بھٹو کے نعرے لگانے والے اپنے گریبان میں جھانکیں
بلاول بھٹو قائد عوام کا نواسہ ہے
ملک چھوڑ کر نہیں گئے آمریت کیساتھ معائدہ نہیں کیا
محترمہ نے شہادت قبول کی رعب دبدبے میں نہی آئے
پاکستان میں بھی اور کشمیر میں۔ بھی مقابلہ کرینگے
ن لیگ کو بھاگنے نہیں دینگے

