پاکستان ڈیجیٹل ڈیموکریسی ڈائیلاگ 2026‘‘ کا انعقاد آج اسلام آباد میں ہو رہا ہے

پاکستان ڈیجیٹل ڈیموکریسی ڈائیلاگ 2026‘‘ کا انعقاد آج اسلام آباد میں ہو رہا ہے
پاکستان ڈیجیٹل ڈیموکریسی ڈائیلاگ 2026‘‘ کا انعقاد آج اسلام آباد میں ہو رہا ہے

فریڈم گیٹ پراسپیرٹی‘‘اور ’’اکائونٹبیلی لیب‘‘ کے اشتراک سے 5 اگست (بدھ) کو اسلام آباد میں ’’پاکستان ڈیجیٹل ڈیموکریسی ڈائیلاگ 2026‘‘ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔اس تقریب کا مرکزی موضوع ’’سب کے لیے ڈیجیٹل پاکستان: اعتماد، حقوق اور ذمہ دارانہ جدت‘‘ رکھا گیا ہے۔ تقریب کی مہمان خصوصی وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی مواصلات شزہ فاطمہ خواجہ ہوں گی جو کلیدی خطاب کریں گی۔ڈائیلاگ میں سائبر سکیورٹی، آرٹیفیشل انٹیلی جنس، ڈیجیٹل حقوق اور گوٹیک جیسے اہم موضوعات پر ماہرین، سرکاری حکام، صحافی اور ٹیکنالوجی کے نمائندے پالیسی سفارشات مرتب کریں گے۔

Related Post