وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی خیبرپختونخوا میں کامیاب انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں پر قوم کو مبارکباد
وزیراعلیٰ سندھ نے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا
سکیورٹی فورسز نے بہادری اور پیشہ ورانہ مہارت سے دہشت گردوں کے ناپاک عزائم خاک میں ملا دیے، وزیراعلیٰ سندھ
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہماری بہادر افواج پوری قوم کا فخر ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
قوم اپنی مسلح افواج اور سکیورٹی اداروں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
وطنِ عزیز کے امن، استحکام اور سلامتی کے لیے سکیورٹی فورسز کی قربانیاں ناقابلِ فراموش ہیں، سید مراد علی شاہ
بھارتی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کے ہر منصوبے کو ناکام بنایا جائے گا، وزیراعلیٰ سندھ
سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور جرات کو پوری قوم سلام پیش کرتی ہے، وزیراعلیٰ سندھ

