وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پر سی ایم ہاؤس پبلک کمپلینٹ سیل میں عوامی خدمت کا سلسلہ جاری
صوبائی وزیر ورکس اینڈ سروسز و جیل خانہ جات علی حسن زرداری کی وزیراعلیٰ ہاؤس پبلک کمپلینٹ سیل آمد
علی حسن زرداری نے فون پر شہریوں کی شکایات سنیں اور مسائل کے حل کی یقین دہانی کرائی؛
شہریوں نے مختلف محکموں سے متعلق مسائل اور شکایات پیش کیں؛
صوبائی وزیر نے متعلقہ محکموں کو شکایات کے فوری ازالے کی ہدایت جاری کردی؛
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ہدایت پر کابینہ اراکین روزانہ عوامی شکایات سنتے ہیں؛
عوامی مسائل کا بروقت حل سندھ حکومت کی اولین ترجیح ہے، علی حسن زرداری
سندھ حکومت عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے، علی حسن زرداری
وزیراعلیٰ سندھ پبلک کمپلینٹ سیل عوامی شکایات کے ازالے میں مؤثر کردار ادا کر رہا ہے، علی حسن زرداری
شہریوں کے مسائل کا فوری حل اور اداروں کی جوابدہی اولین ترجیح ہے، علی حسن زرداری
سی ایم ہاؤس کمپلینٹ سیل عوام اور حکومت کے درمیان مؤثر رابطے کا ذریعہ ہے، علی حسن زرداری
عوامی شکایات کے ازالے کیلئے تمام متعلقہ اداروں کو متحرک کیا گیاہے، علی حسن زرداری
وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پر عوامی نمائندے پبلک کمپلینٹ سیل میں شہریوں کی شکایات سن رہے ہیں ؛
شہری اپنی شکایات ٹول فری نمبر 080091915 پر درج کرا سکتے ہیں، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ
پبلک کمپلینٹ سیل کے نمبرز 02199202047، 02199207349 اور 02199207568 فعال ہیں ؛
عوام کی خدمت اور مسائل کا حل سندھ حکومت کی بنیادی ذمہ داری ہے، علی حسن زرداری

