ہفتہ. ستمبر 14th, 2024

چین کے چانگ 6 کے ساتھ پاکستان کا تاریخی قمری مشن

By adnan مارچ23,2024
چین کے چانگ 6 کے ساتھ پاکستان کا تاریخی قمری مشن

انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس ٹیکنالوجی (IST) کے فیکلٹی اور طلباء نے پاکستان کی قومی خلائی ایجنسی سپارکو، ایشیا پیسیفک اسپیس کوآپریشن آرگنائزیشن (اے پی ایس سی او) اور چین کی شنگھائی جیو ٹونگ یونیورسٹی کے ساتھ مل کر ICUBE-قمر نامی قمری کیوب سیٹ کو کامیابی سے ڈیزائن اور تیار کیا ہے۔

By adnan

Related Post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے