حکومت کا اسلام آباد کے شہریوں کو محفوظ، حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق اور ریگولیٹڈ گوشت کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے جدید ذبح خانہ اور ہول سیل میٹ مارکیٹ قائم کرنے کا منصوبہ