چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا دہشتگرد واقعے میں بے گناہ شہریوں اور پولیس اہلکاروں کی شہادت پر افسوس کا اظہارچیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا شہداء کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہارچیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جام شہادت نوش کرنے والے بہادر پولیس اہلکاروں کی جراَت و فرض شناسی کو سراہا اس بزدلانہ حملے کے ذمہ دار دہشت گرد اور ان کے سہولت کار جلد اپنے انجام کو پہنچیں گے: بلاول بھٹو زرداریدہشت گردی قوم کے امن کے عزم کو متزلزل کر سکتی ہے نہ پاکستان کے اتحاد کو کمزور: بلاول بھٹو زرداریپیپلز پارٹی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک افواج، پولیس اور تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ کھڑی ہے: بلاول بھٹو
پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سوات میں کبل پولیس اسٹیشن کے قریب خودکش دہماکے کی مذمت

