برازیل میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک
برازیلین حکام نے بتایا کہ ریو ڈی جنیرو کے جنگلاتی علاقے میں ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے چار افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق مقامی فائر ڈپارٹمنٹ نے کہا کہ ہلاک ہونے والوں میں 1 پائلٹ اور تین مسافر تھے جبکہ مکمل شناخت کی کوششیں ابھی تک مکمل نہیں ہوئیں۔

سوشل میڈیا پر فوٹیج میں دکھایا گیا ہے کہ حادثے کے بعد جائے حادثہ پر آگ بھڑک اٹھی، فائر فائٹنگ کی خصوصی ٹیموں کو علاقے میں روانہ کر دیا گیا ہے۔