وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے واشک اور مستونگ میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پراظہار تشکر کیا ہے۔وزیراعلی پنجاب نے 12 دہشتگرد جہنم رسید کرنے پر سکیورٹی فورسز کی جرات و بہادری کی ستائش بھی کی۔
مریم نواز کا واشک و مستونگ میں دہشتگردوں کیخلاف کامیاب آپریشن پراظہار تشکر

