جمعہ. اکتوبر 11th, 2024

پاکستان میں ایتھوپیا کے سفیر جمال بکر عبد اللہ کی چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان سے ملاقات

By News Desk اکتوبر2,2024

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پربات چیت

ایتھوپیا اور پاکستان دونوں میں نوجوان آبادی ہے: ایتھوپیا کے سفیر

ایتھوپیا اور پاکستان نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لیے ایک دوسرے کےتجربات سے سیکھ سکتے ہیں: ایتھوپیا کے سفیر

پاکستانی تاجر جنوری 2025 میں ایتھوپیا میں سنگل کنٹری نمائش میں شرکت کرسکتےہیں، ایتھوپیا کے سفیر

موسمیاتی تبدیلی کے خلاف جنگ میں ایتھوپیا کے نوجوان اہم کردار ادا کر رہے ہیں: ایتھوپیا کے سفیر

موجودہ حکومت میں ایتھوپیا کی ترقی متاثر کن ہے: رانا مشہود

پاکستان اور ایتھوپیا نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لیے ایک دوسرےکے ساتھ تعاون کرسکتے ہیں: رانا مشہود

وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لیے متعدد اقدامات کیے ہیں: رانا مشہود

Related Post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے