ٹی ایم بی/ایزی پیسہ کو اپنے شیئر ہولڈرز سے 10 ملین امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری موصول، 2024 کی تیسری سہ ماہی کے شاندار مالی نتائج کا اعلان۔ تیسری سہ ماہی میں 3.9 ارب روپے کا منافع حاصل کر لیا۔
اسلام آباد: 18 نومبر 2024: ٹیلی نار مائیکروفنانس بینک (ٹی ایم بی)، پاکستان کے معروف ڈیجیٹل مالیاتی خدمات…