صدر مملکت کا نوجوانوں کے عالمی دن پر پاکستانی نوجوانوں کو خراجِ تحسین
صدر مملکت کا نوجوانوں کے عالمی دن پر پاکستانی نوجوانوں کو خراجِ تحسین
نوجوانوں کی توانائی، تخلیقی صلاحیت اور عزم پاکستان کا قیمتی اثاثہ ہے، صدر مملکت
نوجوانوں کو بااختیار بنانا پاکستان کے مستقبل میں سرمایہ کاری ہے، صدر زرداری
معیاری تعلیم، باعزت روزگار اور جدت نوجوانوں کی مشترکہ خواہشات ہیں، صدر مملکت
پاکستان کی تقریباً 67 فیصد آبادی 30 سال سے کم عمر افراد پر مشتمل ہے، صدر زرداری
نوجوان پاکستان کا سب سے بڑا انسانی سرمایہ ہیں، صدر مملکت
نوجوان خواتین کی صلاحیتیں اور قیادت ملکی سماجی و معاشی ترقی کے لیے ناگزیر ہیں، صدر زرداری
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کو تعلیم، ہنر، روزگار اور کاروبار کے مواقع فراہم کر رہا ہے، صدر مملکت
نوجوان دیانت داری، ہمدردی اور برداشت کی اقدار کو اپنائیں، صدر زرداری
نوجوانوں کو قومی ترقی میں فعال کردار کے لیے بااختیار بنانا وقت کی ضرورت ہے، صدر مملکت
ایک مضبوط، جامع اور خوشحال پاکستان کی تعمیر نوجوانوں کی بھرپور شرکت سے ممکن ہے، صدر زرداری
