منگل. فروری 18th, 2025

وفاقی وزیر برائے قومی خوراک تحفظ رانا تنویر حسین کنگ سلمان ریلیف شیلٹر کی تقریب میں مہمان خصوصی

By News Desk جنوری30,2025

پاکستان اور سعودی عرب میں مثالی تعلقات، کنگ سلمان ریلیف سنٹر کا امدادی منصوبہ جاری

کنگ سلمان ریلیف سنٹر کی جانب سے مستحقین میں امدادی اشیاء اور موسم سرما کے کٹس تقسیم

سعودی حکومت کی معاونت پر پاکستان شکر گزار ہے، وفاقی وزیر رانا تنویر حسین

قدرتی آفات اور غربت کے خلاف کنگ سلمان ریلیف سنٹر کے اقدامات قابل ستائش، رانا تنویر

سعودی عرب کا زرعی ترقی میں اہم کردار، جدید ٹیکنالوجی کا فروغ جاری، رانا تنویر حسین

سعودی سرمایہ کاری سے زرعی پیداوار میں اضافہ، جدید کاشتکاری کو فروغ، رانا تنویر حسین

خوراک، صحت اور تعلیم میں سعودی تعاون پاکستان کے لیے اہم سنگ میل، رانا تنویر حسین

کنگ سلمان ریلیف سنٹر نے 2023 میں دنیا بھر میں 110 ملین کھانے فراہم کیے، رانا تنویر

پاکستان اور سعودی عرب فوڈ سیکیورٹی چیلنجز کا مل کر سامنا کریں گے، رانا تنویر حسین

کنگ سلمان ریلیف سنٹر کی امدادی سرگرمیاں، پاکستان میں متاثرہ افراد کے لیے امید کی کرن، رانا تنویر

Related Post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے