ہفتہ. دسمبر 7th, 2024

گورنر پنجاب سے زمرد خان کی قیادت میں اوورسیز پاکستانیوں کے وفد کی ملاقات

By News Desk اگست5,2024

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان۔سے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و چیئرمین پاکستان سویٹ ہوم زمرد خان صاحب (ہلال امتیاز) کی قیادت میں اوورسیز پاکستانیوں کے وفد کی ملاقات

وفد میں اورسیسز پاکستانی فاؤنڈیشن کے نومنتخب چیئرمین سید قمر رضا سمیت ناروے، ہالینڈ اور اٹلی سے تعلق رکھنے والے سمندر پار پاکستانی شامل تھے

آس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما صدف مرتضی بھی موجود تھیں

گورنر پنجاب نے اوورسیز پاکستانیوں کا ملک کی تعمیر و ترقی میں کردار کو سراہا

بیرون ملک پاکستانیوں کا دل اپنے ہم وطنوں کی محبت سے سرشار ہے۔ سردار سلیم حیدر

مخیر حضرات کے تعاون سے اور پاکستان سویٹ ہوم کے نیۓ پروجیکٹ فاطمتہ الزہرہ ہسپتال (چکری راجر) معاشرے میں سماجی ذمہ داری کی قابل تقلید مثال ہے۔ گورنر پنجاب

اٹک اور دور دراز علاقوں میں غریب اور نادار افراد کے لیے اس طرج کے مذید ہسپتال قائم کرنے کی ضرورت ہے۔ گورنر پنجاب

Related Post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے