ہفتہ. اکتوبر 12th, 2024

راولپنڈی سپورٹس فیسٹیول 2024: افتتاحی تقریب 31 مئی کو

راولپنڈی سپورٹس فیسٹیول 2024: افتتاحی تقریب 31 مئی کو

ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام میونسپل کارپوریشن راولپنڈی کے تعاون سے راولپنڈی سپورٹس فیسٹیول 2024 کا انعقاد کیا گیا۔جو کہ 31 مئی سے 12 جون تک یہ فیسٹیول جاری رہے گا جس میں ہاکی،فٹ بال،کنگفو ہنگار اینڈ جمناسٹکس،ایم ایم اے (انٹرنیشنل ایونٹ)تائیکوانڈو،بیڈمنٹن اور اوپننگ سرمنی میں پینٹاتھلون ڈیمونسٹریشن دی جائے گی فیسٹیول کی افتتائی تقریب 31 مئی بروز جمعہ رات 8 بجے شہناز شیخ ہاکی سٹیڈیم سید پور روڈ راولپنڈی میں ہوگی جس کی اوپننگ ہاکی میچ جمناسٹکس اور پینٹاتھلون کی ڈیمونسٹریشن سے ہوگی اس تقریب کے مہمان خصوصی انجینئر عامر خٹک کمشنر راولپنڈی ڈویژن اور ڈاکٹر حسن وقار چیمہ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی ہوں گے مہمانوں میں علی عمران سی او( ایم سی )راولپنڈی ڈویژنل سپورٹس افیسر وحید احمد ڈسٹرکٹ سپورٹس افیسر شمس توحید عباسی،جنرل سیکرٹری راولپنڈی ہاکی ایسوسییشن چوہدری یاسین،انٹرنیشنل نیشنل کھلاڑی اور سول سوسائٹیز کی بڑی تعداد  شرکت متوقع ہے

Related Post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے